Voice of Asia News

روس اور چین کی مشترکہ زمینی و فضائی مشقیں، 17ستمبر تک جاری رہیں گی

ماسکو/بیجنگ (وائس آف ایشیا)مشرقی سائبیریا میں روس کی ووسٹوک نامی فوجی مشقیں زور و شور سے جاری، چینی اور روسی فوجی اہلکاروں نے دشمنوں کے حملے سے نمٹنے کی مشترکہ مشقیں کیں۔دونوں ملکوں کی فوج کی مشترکہ زمینی اور فضائی مشقیں فوجیوں کی جنگی صلاحیتوں کے جائزہ لینے کیلئے کی گئیں۔مشترکہ فوجی آپریشن میں40 منٹ میں 50 اسکوائر کلومیٹر کے علاقے میں ہزاروں اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔واضح رہے کہ ووسٹوک مشقیں 17 ستمبر تک جاری رہیں گی ۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے