Voice of Asia News

’’منگدا‘‘کے ریمیک کو اجے دیو گن اور سوناکشی پرفلمایا جائے گ

ممبئی (وائس آف ایشیا) فلم’’’ٹوٹل دھمال‘‘کا مشہور گانا’’منگدا‘‘کے ریمیک اجے دیو گن اور سوناکشی پر فلمایا جائے گا ۔   بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطابق گانا 1977کی فلم’’’انکار‘‘ سے لیا گیا ہے۔جو کے ماضی کی اداکارہ ہیلن پر فلما یا گیا تھا۔تا ہم ہدایتکار اندرا کمار کی آنے والی فلم’’’ٹوٹل دھمال‘‘میں اس گا نے کے ریمیک کو اجے اور سوناکشی پر فلمایا جائے گا۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے