Voice of Asia News

دنیا بھر میں سبزی خوروں کا عالمی دن آج منایا گی جارہا ہے

لاہور (وائس آف ایشیا) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سبزی خوروں کا عالمی دن یکم اکتوبر پیر کو منایا گیااس دن کے منانے کا مقصد صحت و تندرستی کیلئے گوشت خوری کم کرکے خوراک میں سبزیوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔سبزی خوروں کا عالمی دن سب سے پہلے1977ء میں منایا گیا۔ماہرین صحت کے مطابق حد سے زیادہ گوشت خوری سے شریانیں تنگ جبکہ ہائی بلڈ پریشر ،دل کے امراض،ذیابیطس اور فالج کے خطرات بڑھ جاتے ہیں اس لیے گوشت کی بجائے خوراک میں تازہ سبزیوں کا استعمال صحت کیلئے انتہائی مفید ہے تازہ سبزیوں پر مشتمل خوراک کے استعمال سے کینسر،فالج سمیت دل کی بہت سی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے