Voice of Asia News

چین نے دو نئے ریموٹ سینسنگ سیٹلائیٹس کامیابی سے خلا میں بھیج دیئے

بیجنگ( و ائس آف ایشیا) چین نے دو ریموٹ سینسنگ سیٹلائیٹ کامیابی سے خلاء میں بھیج دیئے ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جیکوان سیٹلائیٹ لاؤنج سینٹر سے لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کے ذریعے دو ریموٹ سینسنگ سیٹلائیٹس کامیابی سے خلاء میں بھیجے گئے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق دونوں سیٹلائیٹس پاؤگین بتیس فیملی کا حصہ ہیں یہ سیٹلائیٹس مجوزہ مدار میں کامیابی سے داخل ہو گئے جو کہ الیکٹرو میگیسٹک ماحولیاتی سروے اور دیگر متعلقہ ٹیکنالوجی ٹیسٹ کے لئے استعمال ہوں گے ۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے