Abstract vector watercolor drawing of a child head showing logical and creative thinking.
Voice of Asia News

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن آج منایا جائے گا

لاہور(و ائس آف ایشیا) پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن آج10 اکتوبربروز بدھ کو منایا جائے گا اس دن کو منانے کا مقصد دماغی عارضے میں مبتلا افراد کی حوصلہ افزائی کرنا ہے محکمہ صحت کے زیراہتمام احمدیار سمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی۔ جس میں مقررین ڈاکٹرز دماغی صحت کے متعلق عوام میں شعور اجاگر کریں گے ۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامزنشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے