Voice of Asia News

اکشے کمارٹیچ فیشن ٹور کے چوتھے سیزن میں ریمپ پر واک کریں گے

ممبئی ( وائس آف ایشیا)بالی وڈ اداکاراکشے کمارٹیچ فیشن ٹور کے چوتھے سیزن میں ریمپ پر واک کریں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کمار فلم ہاؤ س فل فور کے دوسرے شیڈول کی عکس بندی مکمل کرنے کے بعد اپنی فیملی کے ہمراہ اٹلی میں چھٹیاں گزار رہے ہیں جو جلد واپس آجائیں گے اور اپنے دیگر معاہدوں پر کام شروع کریں گے، اداکاررواں سال ٹیچ فیشن ٹور کے چوتھے سیزن میں ریمپ پر واک کریں گے جسکا اعلان انٹرنیشل ڈیزائنر نے کیا ہے،گزشتہ سال ریتک روشن نے واک کی تھی۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے