Voice of Asia News

سعودی عرب کو پٹرول سے 7 ماہ میں 487ارب ریال کی ریکارڈ آمدن

ریاض( وائس آف ایشیا )سال 2018 کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران سعودی عرب کو تیل برآمدات سے 487ارب ریال کی ریکارڈآمدنی ہوئی۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک بیرل تیل کی اوسط قیمت 69.7 ڈالر رہی اور گزشتہ برس کے ابتدائی 9ماہ کے مقابلے میں 1.6فیصد تیل زیادہ برآمد کیا گیا۔2017 کے ابتدائی 7ماہ کے مقابلے میں تیل آمدنی 37.6فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی۔ 2017 کے ابتدائی 9ماہ کے دوران تیل سے 354.3ارب ریال کی آمدنی ہوئی تھی۔ 2018 میں 133ارب ریال کی آمدنی زیادہ ہوئی۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے