People survey outside the shopping mall which was damaged following earthquakes and a tsunami in Palu, Central Sulawesi, Indonesia, Sunday, Sept. 30, 2018. Rescuers try to reach trapped victims in collapsed buildings after hundreds of people are confirmed dead in a tsunami that hit two central Indonesian cities, sweeping away buildings with massive waves. (AP Photo/Tatan Syuflana)
Voice of Asia News

زلزلے اور سونامی میں ہزاروں لاپتہ افراد کی تلاش کا آپریشن ختم کر دیا گیا

بالی( وائس آف ایشیا) انڈونیشیا میں تباہ کن زلزلے اور سونامی کے بعد وہاں ہزاروں لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے جاری آپریشن ختم کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دو ہفتے قبل انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی کو نشانہ بنانے والی اس دوہری ا?فت کے نتیجے اب تک دو ہزار سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ تلاش اور بچاؤ کے آپریشن کے ڈائریکٹر بامبانگ سوریو نے پالو میں صحافیوں کو بتایا کہ جمعرات کی سہ پہر یہ ا?پریشن روک دیا گیاہے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے