Voice of Asia News

تھر پا رکر میں غذائی قلت سے مزید 6بچے دم توڑ گئے ،امو ات کی تعداد 496تک پہنچ گئی

تھر پا ر کر ( وائس آف ایشیا ) تھر پا رکر میں غذائی قلت کی وجہ سے مزید 6بچے دم توڑ گئے ، گزشتہ 10ما ہ میں بچوں کی امو ات 496تک پہنچ گئی ۔ تفصیلا ت کے مطابق تھر پا کر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی امو ات میں دن بدن بڑھتی جا رہی ہے گزشتہ روز مٹھی کی ہسپتال میں زیر علا ج مزید 6بچے غذائی قلت کی وجہ سے دم توڑ گئے تھر پا کر کے مختلف علا قوں سے 300سے زاہد بچوں کو غذائی قلت کی وجہ سے ہسپتال میں لا یا گیا جہا ں مٹھی کی ہسپتال میں زیر علا ج 6بچے دم توڑ گئے اس طرح گزشتہ 10ما ہ میں بچوں کی امو ات 496تک پہنچ گئی ہے

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے