Voice of Asia News

دپیکا پڈیکون کے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے ذکر پر آنسو چھلک پڑے

لاہور( وائس آف ایشیا)ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے موقع پر اداکارہ دپیکا پڈیکون نے ماضی میں ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے اپنے تجربات شیئر کئے اور اس دوران ان کے آنسو چھلک پڑے۔دپیکا پڈیکون نے کہا ہے کہ وہ 2014 میں کلینیکل ڈپریشن کا شکار ہوئیں، اس وقت وہ لوگوں کے ہجوم سے بھی ڈرتی تھیں۔ اداکارہ نے بتایا ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے بعد انکی حالت انتہائی افسوسناک تھی انہیں جاگنا اور لوگوں کا سامنا کرنا بھی اچھا نہیں لگتا تھا اور وہ ڈپریشن سے بچنے کیلئے ہر وقت نیند میں ہی رہنا چاہتی تھیں۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے