Voice of Asia News

جنوبی کوریا ‘شمالی کوریا کا آئندہ ہفتے اعلیٰ سطحی مذاکرات کے انعقاد پر اتفاق

سیؤل ( وائس آف ایشیا) جنوبی کوریا اور شمالی کوریا نے پیانگ پانگ اعلامیے پر بات چیت کیلئے آئندہ ہفتے اعلیٰ سطحی مذاکرات کے انعقاد پر اتفاق کیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق سیؤل محکمہ اتحاد کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ اعلیٰ سطحی مذاکرات 15اکتوبر کو پانمو نجوم میں واقع امن ہاؤس میں ہونگے، جن میں جنوبی کوریائی وفد کی قیادت اتحادی وزیر شو مائیونگ گیون کرینگے، بیان کے مطابق مذاکرات کے دوران فریقین پیانگ پانگ اعلامیے پر عملدرآمد کے طریقوں ار ورکنگ لیول مذاکرات کے شیڈول پر بات چیت کرینگے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے