Voice of Asia News

اپنا سٹائل ہی پسند ہے ،سپر ہیرو بننے کا شوق نہیں، اکشے کمار

ممبئی(وائس آف ایشیا) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے کہا ہے کہ مجھے اپنا سٹائل ہی پسند ہے سپر ہیرو بننے کا شوق نہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک تقریب میں صحافیوں سے ہلکی پھلکی گفتگو کرتے ہوئے اکشے نے کہا کہ میرا اپنا الگ سٹائل ہے اور کسی کی نقل نہیں کرسکتا ۔ اکشے کمار نے کہا کہ انہیں فلموں میں شاہ رخ خان اور ہریتک روشن کی طرح سپر ہیروبننے کا کوئی شوق نہیں میرا اپنا الگ سٹائل ہے اور شائقین یہی دیکھنے سینما آتے ہیں۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے