Voice of Asia News

قائد اعظم ٹرافی، عمر اکمل نے نیشنل بنک کے خلاف سنچری داغ دی

راولپنڈی(وائس آف ایشیا )قائد اعظم ٹرافی، عمر اکمل نے نیشنل بنک کے خلاف سنچری داغ دی۔ ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل قائد اعظم ٹرافی میں حبیب بنک کی نمائندگی کر رہے ہیں، اقبال سٹیڈیم میں جاری میچ میں انہوں نے نیشنل بنک کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 129 رنز بنائے۔یہ ان کی ٹورنامنٹ میں پہلی سنچری ہے، وہ ٹورنامنٹ میں اب تک کھیلے گئے میچوں میں 39 کی اوسط سے 473 رنز بنا چکے ہیں۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے