Voice of Asia News

وقاص بٹ اومان ہاکی ٹیم کے گول کیپنگ کوچ کی حیثیت سے فرائض سر انجام دیئے

لاہور(وائس آف ایشیا )پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی وقاص بٹ نے اومان ہاکی ٹیم کے گول کیپنگ کوچ کی حیثیت سے فرائض سر انجام دینا شروع کر دئیے ۔وقاص بٹ ڈار ہاکی اکیڈمی کے ساتھ بھی بطور گول کیپنگ کوچ کام کر رہے ہیں ۔جبکہ ان دنوں وہ اومان کی قومی ٹیم کے ساتھ ایشین چیمپینز ٹرافی میں بطور گول کیپنگ کوچ فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔یاد رہے کہ طاہر زمان بھی اومان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو گر سکھانے کیلئے ایک سال سے ان کے ساتھ وابستہ ہیں۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے