Commuters wear face masks to prevent the infection by the swine flu virus in while travelling aboard Mexico City's subway, on April 24, 2009. An outbreak of deadly swine flu in Mexico and the United States has raised the specter of a new virus against which much of humanity would have little or no immunity. About 950 cases and 60 suspect deaths have been reported in Mexico, according to the World Health Organisation (WHO). The European Centre for Disease Prevention and Control said that the infection of humans with an influenza 'A' virus of animal origins is a concern "because of the risk, albeit small, that this could represent the appearance of viruses with pandemic potential." AFP PHOTO/Ronaldo Schemidt (Photo credit should read Ronaldo Schemidt/AFP/Getty Images)
Voice of Asia News

بھارتی راست تلنگانہ میں سوائن فلو سے اموات 1008 ہو گئیں

نئی دہلی(وائس آف ایشیا) بھارتی ریاست تلنگانہ میں رواں سال کے دوران سوائن فلو سے مرنے والوں کی تعداد 1008ہوگئی ہے۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ریاستی محکمہ صحت وخاندانی بہبود کی جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر سوکروتاریڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رواں برس ریاست تلنگانہ میں سوائن فلو سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 217 جبکہ حیدرآباد میں 90 مریضوں کی تصدیق ہو ئی ہے جس کے بعد لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ قبل ازیںیہ مرض راجستھان، گجرات، مہاراشٹر میں پھیلا رہا اور جس کے باعث تلنگانہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1008 سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسی جانب نیشنل سنٹر فار ڈیزیز کنٹرول اور انٹی گریٹیڈ ڈیزیزسرویلینس پروگرام نے خدشہ ظاہر کیا کہ سوائن فلو سے بچے، ضعیف افراد، حاملہ خواتین اور ہیلتھ ورکرز زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے