Voice of Asia News

حکومت کی 50دن کی کارکردگی پر فیصلہ سنانا قبل از وقت ہو گا،شاہد آفریدی

لاہور( وائس آف ایشیا )مایہ ناز سابق آل رانڈر شاہد خان آفریدی کہا ہے کہ حکومت کی 50 دن کی کارکردگی پر فیصلہ سنانا قبل از وقت ہو گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ حکومت کی 50 دن کی کارکردگی پر فیصلہ سنانا قبل از وقت ہو گا، حکومت کو کم از کم چھ ماہ کا وقت دیا جانا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بیورو کریسی پاکستان کی بہتری کیلئے وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دے جبکہ وزراکو بھی چاہئے کہ اپوزیشن کی تنقید کا جواب دینے کی بجائے عوام کی خدمت پر توجہ دے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے