Voice of Asia News

لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا74واں یوم پیدائشآ ج منایا جائے گا

اسلام آ با د ( وائس آف ایشیا) نشان حیدر حاصل کرنے والے پاک فوج کے مایہ ناز سپوت لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا74واں یوم پیدائشآ ج جمعرات کو منایا جائے گا اس سلسلے میں لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ۔لانس نائیک محمد محفوظ شہید25اکتوبر 1944ء کو ضلع راولپنڈی کے گاؤں پنڈ ملکاں(محفوظ آباد ) میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے25اکتوبر 1962ء کو پاک فوج میں شمولیت حاصل کی۔لانس نائیک محفوظ نے پاک بھارت جنگ کے دوران دشمن کا دلیری سے مقابلہ کیا اس بہادری کے اعتراف میں انہیں پاکستان کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے