Voice of Asia News

’’میری کوم‘‘،’’ 1983‘‘ اور ’’ایم ایس دھونی:دی ان ٹولڈ سٹوری‘‘ فلم فیسٹیول میں دکھائی جائیں گی

ممبئی( وائس آف ایشیا) بالی وڈ سپورٹس فلم ’’میری کوم‘‘،’’ 1983‘‘ اور ’’ایم ایس دھونی:دی ان ٹولڈ سٹوری‘‘بھارتی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دکھائی جائیں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سپورٹس فلم ’’میری کوم‘‘،’’ 1983‘‘ اور ’’ایم ایس دھونی:دی ان ٹولڈ سٹوری‘‘بھارتی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دکھائی جائیں گی، فیسٹیول 20نومبر تا 28نومبر تک گوا میں جاری رہے گا، فیسٹیول میں چھ سپورٹس فلمیںپیش کی جائیں گی،جن میں ’’گولڈ‘‘ ، ’’سورما‘‘ اور ’’بھاگ ملائکہ بھاگ‘‘ بھی شامل ہے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے