Voice of Asia News

فلم ’’کاف کنگنا‘‘ کی عکسبندی آخری مرحلے میں داخل،

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا) فلم ’’کاف کنگنا‘‘ کی عکسبندی آخری مرحلے میں داخل ہو گئی، فلم کی آخری مرحلے کی عکسبندی بہاولپور میں کی جائے گی۔فلم کے ہدایتکار خلیل الرحمان قمر کے مطابق فلم میں اداکارہ ریشم کو نہایت عمدہ کردار دیا گیا ہے جس کو وہ بہت خوبصورتی سے نبھا رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ فلم کے آخری مرحلے کی شوٹنگ 20 نومبر سے بہاولپور میں شروع ہوگی جس کے لئے کریو نے وہاں پہنچنا شروع کر دیا ہے۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں ماڈل اور اداکارہ ایشا فیاض اور سمیع خان شامل ہیں۔ یہ فلمایشا فیاض کی بطور اداکارہ پہلی فلم ہوگی۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے