Voice of Asia News

فلم پیڈمینکی مالی معاونت بہت بڑا چیلنج تھی، ٹوئنکل کھنہ

ممبئی( وائس آف ایشیا)بالی وڈ کی اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کو کہنا ہے کہ فلم پیڈمین کی مالی معاونت ان کے لئے بہت بڑا چیلنج تھی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ اور ہدایتکارہ ٹوئنکل کھنہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ فلم پیڈمین بنارہی تھیں تو اس فلم کا موضوع دیکھتے ہوئے ان کو فلم بنانے کے لئے منع کیا گیا لیکن اس فلم میں اس وقت پیسہ لگانا میرے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں تھا۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے