Voice of Asia News

چین نے دو نئے سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیئے

بیجنگ( وائس آف ایشیا) چین نے پیرو نیوی گیشن سیٹلائیٹ سسٹم کے دو نئے سیٹلائیٹ خلا مین بھیج دیئے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سنگیانگ سیٹلائیٹ لاونچ سینٹر سے لانگ مارچ تھری پی راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجے گئے دونوں سیٹلائیٹ تین گھنٹے سے زائد وقت میں اپنے مقررہ مدار میں داخل ہوئے ہیں، رپورٹ کے مطابق مذکورہ دونوں سیٹلائیٹ خلا میں بھیجے جانے کے بعد بنیادی بی ڈی ایس کانسیلیشن تعیناتی کا مشن مکمل ہو چکا ہے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے