Voice of Asia News

سوناکشی سنہا میگزین کے سرورق کی زینت

ممبئی(وائس آف ایشیا)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کوسموپولیٹن میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا فیشن میگزین کوسموپولیٹن کے دسمبر شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں انہوں نے نیلے رنگ کا سوٹ پہنا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے