Voice of Asia News

کوئی مجھے بڑا بیٹسمین نہ بھی سمجھے تو پرواہ نہیں، اسد شفیق

لاہور(وائس آف ایشیا )اسد شفیق نے کہا ہے کہ کوئی مجھے بڑا بیٹسمین نہ بھی سمجھے تو پرواہ نہیں۔ایک بیان میں ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے کہا ہے کہ انہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی ان کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے، ان کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ جب بھی کھیلیں پاکستان اور ٹیم کیلئے کارکردگی دکھائیں۔انھوں نے کہا کہ یونس خان اور مصباح الحق کے بعد اظہر علی اور مجھ پر جو ذمہ داری ہے ہم اسے نبھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے