Voice of Asia News

حکومت نے فرنس آئل کی درآمد کو فوری بند کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) حکومت نے فرنس آئل کی درآمدات کو فوری بند کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ملک میں قائم تیل کی تمام ریفائنریز کو صلاحیت اور معیار کو بہتر کرنے کی ہدایت کردی.ترجمان پیٹرولیم ڈویڑن مذکورہ ریفائنریز سالانہ بنیادوں پر پٹرولیم مصنوعات پر اربوں روپے کی حاصل کی جانے والی ڈیم ڈیوٹی کی ا?مدن کو استعمال کرتے ہوئے حکومت کے احکامات پر عمل درا?مد کریں گی۔تمام ریفائنریز اور متعلقہ حکومتی اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ فرنس آئل کی پیداوار کم کر کے نہ ہونے کے برابر کر دی جائے اور فرنس آئل کی اسٹوریج کی صلاحیت سے استفادہ کرنے کے لئے بجلی بنانے والوں سے تجارتی معاہدے کریں.مستقبل میں تمام ریفائنریز اس بات کو یقینی بنائی گئی کہ خام تیل کی ضمنی پیداوار میں فرنس آئل سے ہونے والی پیداوار انتہائی کم کردی جائی.اس کے ساتھ ا?یل ریفائنریز کو چاہیے کہ اضافی اسٹوریج کی سہولیت کا آغاز کیا جائی.اس کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے ڈیم ڈیوٹی کا استعمال کیا جائی.حکومت کی جانب سے فوری طور پر فرنس آئل کی درآمد پر پابندی عائد کردی گئی ہی.تاہم کے الیکٹرک اس سے مستثنی ہی۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے