Voice of Asia News

بپاشا باسو کے ساتھ شادی سے زندگی مکمل ہوئی، کرن سنگھ گرور

ممبئی(وائس آف ایشیا )بالی وڈ کے اداکارکرن سنگھ گرور نے کہا ہے کہ ان کی بیوی بپاشا نے ان زندگی کو مکمل بنایا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کرن سنگھ گرور نے اداکارہ بپاشا باسو کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا انسٹا گرام پر سالگرہ کی مبادکباد دیتے ہوئے کہا کہ اداکارہ بپاشا سے شادی کے بعد ان کی زندگی مکمل ہوئی جو ایک اچھی بیوی ہیں۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے