Voice of Asia News

ہالی ووڈ فلم میں ضرور کام کرنا چاہوں گی، کاجول

ممبئی( وائس آف ایشیا)بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ وہ ہالی ووڈ فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانا چاہتی ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کاجول نے مغربی فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ضرور ہالی ووڈ فلم میں کام کرنا چاہیں گی اور اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ میرے ذہن میں کوئی خاص قسم کی فلم کرنے سے متعلق کوئی مخصوص سوچ نہیں ہے یہ سکرپٹ پر منحصر ہے کہ وہ مجھے اچھا لگتا ہے یا نہیں اور کسی بھی ہالی ووڈ فلم کی پیشکش قبول کرنے سے قبل چند سوالات پوچھوں گی جو ایک ہندی فلم کرنے سے قبل پوچھتی ہوں۔ کاجول فلم ’’ایلا‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے