Voice of Asia News

آصف علی کو ون ڈے سکواڈ سے ڈراپ کرنا غلطی ہےرمیز راجہ

کیپ ٹاؤن(وائس آف ایشیا)پاکستان کے سابق کرکڑرمیز راجہ نے ون ڈے میں آصف علی کی عدم شمولیت کو غلطی قرار دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا آصف علی کو ون ڈے سکواڈ سے ڈراپ کرنا غلطی ہے۔ وہ ناصرف نچلے نمبر پر کھیلتے ہوئے میچ کا پانسہ پلٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے بلکہ جنوبی افریقہ کی ٹی 20لیگ میں کھیلنے کا تجربہ اور بہترین فارم کے باعث انہیں ضرور منتخب کیا جانا چاہئے تھا۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے