Voice of Asia News

فاطمہ ثناء شیخ کی 27 ویں سالگرہ

ممبئی(وائس آف ایشیا) بالی وڈ اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ 27برس کی ہوگئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ 11جنوری 1992ء میں ممبئی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے 1997ء میں ہدایت کار کمل ہاسن کی فلم ’’چاچی 420‘‘ سے بطور چائلڈ ا?رٹسٹ کیریئر کا ا?غاز کیا جس کے بعد انہوں نے 2001ء4 میں اداکار شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کی فلم ’’ون 2کا 4‘‘ میں بھی کام کیا لیکن انہیں فلم ’’دنگل‘‘ اور ’’ٹھگز ا?ف ہندوستان‘‘ سے مقبولیت حاصل ہوئی جبکہ انہیں فلم ’’دنگل‘‘ میں عمدہ اداکاری پر بہترین اداکارہ کے سکرین ایوارڈ سے نوازا گیا۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے