Voice of Asia News

جوہانسبرگ میں پاکستان کو کلین سوئپ سے بچنے کا چیلنج درپیش

جوہانسبرگ( وائس آف ایشیا) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ شروع ہو گیا ہے جوہانسبرگ میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی ٹیم کو سیریز میں کلین سوئپ سے بچنے اور جوہانسبرگ میں پہلی فتح حصول کا چیلنج درپیش ہے۔پانچ سال کے طویل عرصے کے بعد جنوبی افریقہ کے دورے پر آنے کے باوجود پاکستانی ٹیم کی تقدیر نہ بدل سکی اور گزشتہ دورے پر 0-3کی کلین سوئپ شکست کا سامنا کرنے والی ٹیم کو ایک مرتبہ پھر کلین سوئپ کے خطرے کا سامنا ہے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے