Voice of Asia News

علیمہ خان کبھی ملک کی وزیر اعظم نہیں رہیں،وزیر اطلاعات و نشریات

  اسلام آباد( وائس آف ایشیا ) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سیاست اب جھوٹی کہانیاں گھڑنے تک ہے۔ وفاقی وزیر اطلا عات فواد چوہدری اور مسلم لیگ ن کی ترجما ن مر یم اورنگزیب کے درمیان سوشل میڈیا پر سخت جملو ں کا تبادلہ ہو ا فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے ٹویٹ پرردعمل میں کہا کہ اِن لوگوں نے زندگی میں خود کوئی ٹکے کی بھلائی کا کام نہیں کیا، اپنی مرحوم سیاست کو زندہ کرنے کیلئے شوکت خانم اور نمل کو متنازع نہ بنائیں، علیمہ خان کبھی ملک کی وزیراعظم نہیں رہیں، تمام جائیداد انہوں نے خود ڈیکلیئر کی ہیں جبکہ اپوزیشن کی سیاست اب جھوٹی کہانیاں گھڑنے تک رہ گئی ہے ۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے