Srinagar: Prime Minister Narendra Modi waves at crowd at an election campaign rally at Sher-i-Kashmir cricket stadium in Srinagar on Monday. PTI Photo by S Irfan(PTI12_8_2014_000158B)
Voice of Asia News

بھارتی وزیر اعظم مودی 15جنوری کو مقبوضہ جموں وکشمیر کا دورہ کریں گے

جموں(وائس آف ایشیا) بھارتی وزیر اعظم مودی 15جنوری کو مقبوضہ جموں وکشمیر کا دورہ کریں گے۔بھارتی وزیر اعظم مودی کے دورے کے سلسلے میں جموں شہر کو فوجی چھاونی میں بدل دیا گیا ہے ۔ جموں شہر میں15 سو اضافی پیراملٹری فورسز اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔ آئی ٹی بی ٹی اور سی آر پی ایف اہلکاروں نے جموں میں کئی علاقوں میں تعینات کیا گیا ہے۔بھارتی وزیر اعظم مودی 15جنوری کو جموں میں ایک دن گزاریں گے ۔ کچھ ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے ۔ مودی لوک سبھا الیکشن کے سلسلے میں میں ملاقاتیں کریں کریں گے ۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے