Voice of Asia News

یوم یکجہتی کشمیر پر ٹوکیو میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔

ٹوکیو (بیورو چیف رضا حسن ہاشمی،راشدصمد خان چیف رپورٹروائس آف ایشیا ٹوکیو جاپان)ساری دنیا کی طرح چڑھتے سورج کی سر زمین جاپان میں بھی کشمیری بھائی بہنوں کے ساتھ یکجہتی کا پھرپو اظہار کرنے کے لئے بھارتی سفارت خانہ ٹوکیو کے سامنے مظاہرہ کیا گیا جس میں جاپان میں مقیم پاکستانی سیاسی سماجی اور مذہبی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی مظاہرین نے جاپانی حکومت ،اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی رکوانے کا مطالبہ کیا۔مظاہرے میں ملک یونس قاری علی حسن نعیم آرائیں ملک نور اعوان شیخ ذوالفقار چوہدری شاہد یوسف علی شاہد مجید اور دیگر نے شرکت کی اس موقع پر پولیس کی بڑی تعداد موجود رہی

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے