Voice of Asia News

دنیا میں ہر چوتھے شخص کو آزادانہ حقوق حاصل نہیں،عالمی نیٹ ورک کاجائزہ

نیویارک(وائس آف ایشیا) بریڈ فار دی ورلڈ اور بین الاقوامی نیٹ ورک سویکوس نے کہاہے کہ دنیا میں ہر چوتھے شخص کو آزادانہ حقوق حاصل نہیں ہیں،یہ لوگ احتجاج کے لیے اکٹھے ہو سکتے ہیں اور اپنی رائے دے سکتے ہیں۔ان ممالک میں مثال کے طور پر جرمنی، کینیڈا اور یوروگوئے بھی شامل ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بریڈ فار دی ورلڈ اور بین الاقوامی نیٹ ورک سویکوس کے ایک جائزہ میں کہاکہ دنیا کے 23ممالک میں تقریباً دو ارب انسانوں کو احتجاج اور تنقید کا حق حاصل نہیں۔اس جائزے میں واضح کیا گیا صرف 282 ملین افراد یا عالمی آبادی کے صرف چار فیصد کو غیر محدود آزادی حاصل ہے۔ یہ لوگ احتجاج کے لیے اکٹھے ہو سکتے ہیں اور اپنی رائے دے سکتے ہیں۔ ان ممالک میں مثال کے طور پر جرمنی، کینیڈا اور یوروگوئے بھی شامل ہیں،جائزے کے مطابق سول سوسائٹی کے نئے اٹلس کے مطابق دنیا میں ہر چوتھے شخص کو آزادانہ حقوق حاصل نہیں ہیں۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے