Voice of Asia News

تیسری نیشنل سکول اینڈ کالجز تھرو بال چمپئن شپ آئندہ سال13 فروی سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

اسلام آباد( وائس آف ایشیا)پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام تیسری نیشنل سکول اینڈ کالجز تھرو بال چمپئن شپ آئندہ سال13 فروی سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے صدر طاہر نوید کے مطابق چمپئن شپ میں ملک بھر سے سکول اور کالجز کی بوائز اور گرلز کھلاڑیوں حصہ لیں گے۔ چمپئن شپ کی اختتامی تقریب 15 فروی تک جاری رہے گی جس میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے