Voice of Asia News

بھارت، سوائن فلو کے مرض میں اضافہ،6700کیسز رپورٹ

نئی دہلی ( وائس آف ایشیا )بھارت بھر میں سوائن فلو کے مرض میں اضافہ،رواں سال 6700 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سوائن فلو سے متاثرہ 226 افراد کی اموات ہوئیں۔بھارت میں جاری کی گئی سالانہ رپورٹ کے مطابق سوائن فلو سے بھارت کی شمالی ریاستیں سب سے زیادہ متاثر ہوئیں۔راجستھان،نئی دلی،ہریانہ اور پنجاب میں سوائن فلو کے 61 فیصد کیسز رپورٹ ہوئے۔ صرف راجستھان میں 2263 افراد میں سوائن فلو کا ٹیسٹ مثبت آیا جس میں سے 85 افراد کی اموات ہوئیں۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •