Voice of Asia News

شام میں محفوظ علاقہ قائم کرنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، ترک صدر

انقرہ (وائس آف ایشیا)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ شام کے شمالی حصے میں مجوزہ محفوظ علاقہ قائم کرنے کے لیے فی الفور اقدامات کی ضرورت ہے۔ترکی کے اتحادی اسے لاجسٹکس سپورٹ فراہم کریں تو یہ محفوظ علاقہ قائم کرنے کی تمام ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی چیمبر آف کامرس اور ٹرکش امیریکن کونسل کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے ایردوآن نے کہا کہ اگر ترکی کے اتحادی اسے لاجسٹکس سپورٹ فراہم کریں تو یہ محفوظ علاقہ قائم کرنے کی تمام ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے