Voice of Asia News

برازیل، فٹبال کلب میں آتشزدگی، 10 کھلاڑی ہلاک

ریوڈی جینرو(وائس آف ایشیا )برازیل کے شہرریوڈی جینرومیں فٹبال کلب کیٹریننگ سینٹرمیں آگ لگنے سے دس کھلاڑی ہلاک ہوگئے،تین نوجوان فٹ بالر زخمی جبکہ ایک کھلاڑی کی حالت تشویش ناک ہے۔آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاک ہونے وا لے کھلاڑیوں کی عمریں 14 سے 16 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہیں۔ آگ فٹبال کلب کے احاطے میں موجود عمارت میں اس وقت لگی تھی جب کھلاڑی ٹریننگ میں مسروف تھے۔حکام کے مطابق آگ پر قابو پا کر واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے