Voice of Asia News

دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ جاپانی حکام سے مشاورت کے بعد کیا گیا وزیر خارجہ

جاپان (رضا حسن ہاشمی بیورو چیف وائس آف ایشیا جاپان)ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ کو 24 سے 27 فروری تک جاپان کا اہم دورہ کرنا تھا اور اس کے دوران ان کی جاپانی وزیراعظم سمیت اہم شخصیات سے ملاقات طے تھی۔دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ جاپانی حکام سے مشاورت کے بعد کیا گیا، دورے کا نیا شیڈول باہمی مشاورت سے بعد میں جاری کیا جائے گا۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے