Voice of Asia News

شاہدہ منی نے را ج کمار ہیرانی کی فلم میں کا م کی آفر ہو ئی جس کو ٹھکرا دیا

لاہور(وائس آف ایشیا) میلوڈی کوئین شاہدہ منی نے کہا ہے کہ میں میڈ ان پا کستا ن ہو ں۔را ج کمار ہیرانی کی فلم میں کا م کی آفر ہو ئی جس کو ٹھکرا دیا۔ان کو کہا کہ میں میڈ ان پا کستا ن ہو ں۔دو سو پا کستانی فلمو ں میں کا م کیا۔ہم جہاں بھی جا تے ہیں پا کستانی سفیر بن کر جا تے ہیں۔کچھ لو گ پیسے کے لا لچ میں وہاں چلے جا تے ہیں۔مگر بھو ل جا تے ہیں کہ وہاں کیا ہو تا ہے۔ایسے فنکا ر ہم میں سے نہیں۔ہم پا ک فو ج کے سا تھ ہیں۔ سر حدوں پر جانیں قر با ن کرنیوالوں کو ہم کیسے بھو ل سکتے ہیں۔

image_pdfimage_print