Voice of Asia News

گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی ، بہت جلد واپس آرہی ہوں‘فریحہ پرویز

لاہور( وائس آف ایشیا ) گلوکارہ فریحہ پرویز نے کہاہے کہ میں نے گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی بلکہ کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے گائیکی کی طرف مکمل توجہ نہیں رہی مگر بہت جلد دوبارہ سے گائیکی کے میدان میں آرہی ہوں ۔انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حاسدین میرے بارے میں مختلف افواہیں پھیلاتے رہتے ہیں مگر مجھے اسکا نقصان نہیں بلکہ فائدہ ہی ہوتا ہے ، میں نے ہمیشہ اپنے کریئر کی طرف توجہ دی اور بلاوجہ دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی سے گزیز کرتی آئی ہوں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتی ہوں کہ وہ میری نجی معاملات میں دخل اندازی نہ کریں ۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے