Voice of Asia News

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل میچ عالمی یوم خواتین پرکرانے کا فیصلہ

دبئی (وائس آف ایشیا) آئی سی سی نے ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ دوہزار بیس کا فائنل میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر عالمی یوم خواتین پر کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آئندہ سال آٹھ مارچ کو برقی قمقموں کی روشنی میں ہونے والے فیصلہ کن معرکے کیلئے ریکارڈ تعداد میں شائقین سٹیڈیم کا رخ کریں گے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے