Voice of Asia News

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات

لاہور(وائس آف ایشیا) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، جس میں سکیورٹی صورتحال اور پیشہ ورانہ امور پر بات چیت ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور قومی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے