Police attempt to clear people from outside a mosque in central Christchurch, New Zealand, Friday, March 15, 2019. Many people were killed in a mass shooting at a mosque in the New Zealand city of Christchurch on Friday, a witness said. Police have not yet described the scale of the shooting but urged people in central Christchurch to stay indoors.(AP Photo/Mark Baker)
Voice of Asia News

کرائسٹ چرچ فائرنگ؛ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ

کرائسسٹ چرچ(وائس آف ایشیا)مساجد میں دہشتگردی کے باعث بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کر دیا گیا۔کیوی میڈیا کے مطابق کرائسٹ چرچ کی دومساجد میں دہشتگردی کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کر دیا گیا۔ دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈز نے دورہ کی منسوخی کا مشترکہ فیصلہ کیا۔نیوزی لینڈ اوربنگلہ دیش کے درمیان تیسرا اورآخری ٹیسٹ آج سے شروع ہونا تھا۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی مساجد میں فائرنگ سے 27 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے جب کہ دورہ پر موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم بھی اس حملے میں بال بال بچ گئی۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے