Voice of Asia News

فاسٹ بولر محمد عباس کو آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں شامل کرلیا گیا

لاہور(وائس آف ایشیا )فاسٹ بولر محمد عباس کو آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں شامل کرلیا گیا، پاکستانی پیسر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی کیپ مل گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم خان نے فاسٹ بولر محمد عباس کو آئی سی سی ٹیسٹ کیپ دی، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے محمد عباس کو گزشتہ برس کی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں شامل کیا تھا۔پاکستانی پیسر محمد عباس نے 2018 میں 7 ٹیسٹ میچز میں 38 وکٹیں اپنے نام کی تھیں۔

image_pdfimage_print