Voice of Asia News

مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج کا پلوامہ میں تلاشی اور سرچ آپریشن کا آغاز

سرینگر(وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے پلوامہ کے علاقے میں تلاشی اور سرچ آپریشن کا سوکا آغاز کردیا بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ترال کے گاؤں گلشن پورہ میں گھر گھر تلاشی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں بڑی تعداد میں فوجی اور پولیس اہلکار تعینات کردیئے دریں اثناء وادی میں پارلیمانی انتخابی ڈرامے کے دوسرے مرحلے میں قبل بھارتی فوجیوں نے سرینگر کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی چوکیاں قائم کرکے لوگوں کی تلاشی کا سلسلہ تیز کردیا ۔

image_pdfimage_print