Voice of Asia News

وزیر اعظم آج کوئٹہ میں ہزارہ برادری سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد( وائس آف ایشیا ) وزیر اعظم عمران خان (آج ) جمعرات کو کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے ،جہاں پر وہ ہزار گنجی واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات و امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدرات کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج جمعرات کو کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں پر وہ ایک امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس کی صدرات کریں گے اور ہزار گنجی واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •