Voice of Asia News

کیٹ ہڈسن کی 40 ویں سالگرہ، پہلی بار بچوں کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر شئیر

لاس اینجلس (وائس آف ایشیا) امریکی اداکارہ کیٹ ہڈسن نے اپنی40 ویں سالگرہ کے موقع پر پہلی بار بچوں کے ساتھ بنائی گئی سیلفی سوشل میڈیا پر شئیر کر دی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق کیٹ ہڈسن نے پہلی بار اپنے بچوں کے ساتھ بنائی گئی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’میری خواہشات پوری ہو رہی ہیں‘‘۔تصویر میں ان کے ہمراہ چھ ماہ کی بیٹی رانی روز لینگ ،15سالہ ریڈر روبنسن اور 7سالہ بنگھم ہاون بیلمے دکھائی دے رہے ہیں۔

image_pdfimage_print