Voice of Asia News

کپتان سرفراز احمد 2000رنز بنانے والے پاکستان کے 26ویں کھلاڑی بن گئے

لندن (وائس آف ایشیا)پاکستان کر کٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد 2000رنز بنانے والے پاکستان کے 26ویں کھلاڑی بن گئے ۔سرفراز احمد نے 2000رنز کا سنگ میل عبور کرنے کے لیے 103ون ڈے میچوں کی 78اننگز کھیل2000رنز کا ہندسہ عبور کیا ، ون ڈے کیریئر میں سرفراز احمد نے2سنچریاں اور 9نصف سنچریاں بنائی ہیں ، سرفراز نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 27رنز کی اننگز کھیل کر یہ کارنامہ سر انجام دیا ۔
 

image_pdfimage_print