Voice of Asia News

بھارتی اداکارکرن واہی اقرا عزیز کے مداح

اسلام آباد( وائس آف ایشیا )بھارتی اداکار پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز کے مداح نکلے۔ ذرائر ابلاغ کے مطابق اداکارہ اقرا عزیز کو ڈرامہ رانجھا رانجھا کردی اور سنوچندا سے بہت پزیرائی حاصل ہو رہی ہے اور ان کی مقبولیت میں اضافہ نہ صرف پاکستان کے محدود رہا ہے بلکہ بھارت میں بھی ان کی اداکاری کی داد دی جارہی ہے۔اس متعلق بھارتی اداکار ڈینو موریا کے بعد اداکار کرن واہی کا کہنا تھا کہ ڈرامہ رانجھا رانجھا کردی کے بعد اقرا عزیز کی اداکاری سنوچندا میں بے مثال ہے۔
 

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •