Voice of Asia News

ول سمتھ چوہوں سے خوف زدہ

لاس اینجلس ( وائس آف ایشیا )ہالی وڈ اداکار ول سمتھ کا کہنا ہے کہ انہیں چوہوں سے ڈر لگتا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ول سمتھ نے امریکی نجی ٹی وی کے ایک ٹاک شو میں نقلی چوہے کو دیکھ کر ڈر گئے ۔ان کا کہنا تھا کہ اگر اس کو باہر نہ پھینکا گیا تو وہ سٹوڈیو کی ہر چیز کو توڑ ڈالیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چوہوں کے ساتھ ان کابچپن سے ہی کوئی اچھا تجربہ نہیں ہے جسے وہ کسی دوسرے پروگرا م شئیر کریں گے لیکن ابھی وہ اس بارے میں بات نہیں کرنا چاہتے ہیں ۔ ول سمتھ نے ابھی اپنی حالیہ فلم الہ دین میں مرکزی کردار ادا کیا ہے جو 22مئی کو ریلیز کی گئی تھی۔
 

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •